the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
چین،18نومبر(ایجنسی) اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو نے آج یہاں مقامی کھلاڑی ہی Bingajiao کو براہ راست گیم میں شکست دے کر 700000 ڈالر انعامی چین اوپن سپر سیریز پریمیئر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی.



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ساتویں ترجیحی سندھو نے اس سیشن میں خواتین کے سنگلز میں چار ٹائٹل جیتنے والی Bingajiao کو 22-20 21-10 سے ہرایا- حیدرآباد کی 21 سال کی سندھو سیمی فائنل میں جاپان کی Akane Yamaguchi اور چھٹی ترجیحی Sung Ji Hyun کے درمیان ہونے والے میچ کی فاتح سے مقابلہ ہوگا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.